Arabic Event

Arabic Event

 

لغتي هويتي

الحمدللہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انٹیلیکٹ اسکول میں عربی پروگرام  کا انعقاد کیا گیا جو تین مرحلوں پر مشتمل تھا  ہرکلاس میں تمام طلباء کو شرکت کا موقع دیا گیا اوربہترین کارکردگی والے طلباء کا انتخاب کیا گیا ۔

کلاس اور عمر کے لحاظ سے مختلف پروگرام کا انعقاد کیا گیا جسمیں عربی تقریر، عربی اسپیلنگ اور رول پلے شامل تھے.کامیاب ہونے والے طلباء کے درمیان شیلڈ بھی تقسیم کی گئیں ۔

[robo-gallery id=”12857″]